فهرس الكتاب

الصفحة 323 من 457

شاگرد کو سبق دہرانے کا موقع دینا

سیرت طیبہ سے یہ بات ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شاگرد کو سکھلائی ہوئی بات کے اعادہ کا موقع عطا فرمایا۔ ذیل میں پیش کردہ واقعہ سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے:

براء رضی اللہ عنہ کودعا دہرانے کی اجازت:

امام بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ نے براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیا ن کیا:

'' قَالَ لِیْ النَّبِيُّ صلی اللّٰه علیہ وسلم:'' إِذَا أَتَیْتَ مَضْجَعَکَ فَتَوَضَّأْ وُضُوْئَ کَ لِلصَّلَا ۃِ، ثُمَّ اضْطَجِعْ عَلَی شِقِّکَ الْأَیْمَنِ، ثُمَّ قُلْ:'' اَللّٰھُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْھِيَ إِلَیْکَ، وَفَوََّضْتُ أَمْرِيْ إِلَیْکَ، وَأَلْجَأْتُ ظَھْرِيْ إِلَیْکَ، رَغْبَۃً وَرَھْبَۃً إِلَیْکَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْکَ إِلاَّ إِلَیْکَ۔ اَللّٰھُمَّ آمَنْتُ بِکِتَابِکَ الَّذِيْ أَنْزَلْتَ،وَبِنَبِیِِّکَ الّذِيْ أَرْسَلْتَ۔''

فَإِنْ مُتَّ مِنْ لَیْلَتِکَ فَأَنْتَ عَلَی الْفِطْرَۃِ، وَاجْعَلْھُنَّ آخِرَ مَا تَکَلَّمُ بِہٖ''۔

قَالَ فَرَدَّدتُھَا عَلَی النِّبيِّ صلی اللّٰه علیہ وسلم۔ فَلَمَّا بَلَغْتُ:'' اَللّٰھُمَّ آمَنْتُ بِکِتَابِکَ الَّذِيْ أَنْزَلْتَ''، قُلْتُ:'' وَرَسُوْلِکَ''۔

قَالَ:'' لَا، وَنَبِیِّکَ الَّذِيْ أَرْسَلْتَ''۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت