فهرس الكتاب
الصفحة 221 من 457
پیچھے چھوڑا،وہ اس کے وارث کا مال ہے۔''
خلاصہ گفتگویہ ہے کہ تعلیم و تربیت کے دوران ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضرین کو مکمل طور پر متوجہ کرتے اور بات کی تاکید اور پختگی کی غرض سے اسلوب استفہام استعمال فرمایا کرتے تھے۔
حجم الخط: