دورانِ تعلیم خفگی اور غصے کا بھی اظہار فرمایا کرتے تھے۔ جن اوقات میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہوتے،ان میں سے تین درج ذیل ہیں:
٭ بے کار اور موجب مشقت سوال پر۔ [1]
٭ سمجھ دار شخص کے بات سمجھنے میں کوتاہی پر۔ [2]
٭ کسی شخص کی غیر متوقع غلطی پر۔ [3]
[2] اس کی تفصیل کتاب ھذا کے صفحات ۳۴۹۔۳۵۵ پر ملاحظہ ہو۔
[3] اس کی تفصیل کتاب ھذا کے صفحات ۳۴۶۔۳۴۸ پر ملاحظہ ہو۔