فهرس الكتاب

الصفحة 388 من 457

'' أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم آُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِیْبَ بِمَائٍ، وَعَنْ یَمِیْنِہٖ أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ شِمَالِہٖ أَبُوْبَکْرٍ رضی اللّٰه عنہ،فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَی الْأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ:'' اَلْأیْمَنَ فَالْأَیْمَنَ ''۔ [1]

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پانی ملا دودھ پیش کیا گیا اور [اس وقت] آپ کی دائیں جانب ایک بدو اور بائیں جانب ابوبکر رضی اللہ عنہما تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پی کر (باقی) بدو کو دے دیا اور ارشاد فرمایا:'' دائیں طرف سے پس دائیں طرف سے۔''

ب۔ حدیث سہل بن سعد رضی اللہ عنہ:

'' أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم أُتِيَ بِشَرَابٍ فَشَرِبَ مِنْہُ وَعَنْ یَمِیْنِہٖ غُلاَمٌ، وَعَنْ یَسَارِہٖ الْأَشْیَاخُ فَقَالَ لِلْغُلاَمِ:'' أَتَأْذَنُ لِيْ أَنْ أُعْطِيَ ھٰؤُلاَئِ؟ ''۔

فَقَالَ الْغُلاَمُ:'' وَاللّٰہِ! یَا رَسُولَ اللّٰہِ! لاَ أُوْثِرُ بِنَصِیْبِيْ مِنْکَ أَحَدًا ''۔

قَالَ:'' فَتَلَّہُ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فِيْ یَدِہٖ ''۔ [2]

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مشروب پیش کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پیا اور [اس وقت] آپ کی دائیں جانب ایک لڑکا بیٹھا ہوا تھا

[2] متفق علیہ:صحیح البخاري، کتاب الأشربۃ، باب ھل یستأذن الرجل من عن یمینہ في الشرب لیعطي الأکبر؟، رقم الحدیث ۵۶۲۰، ۱۰ ؍ ۸۶ ؛ وصحیح مسلم، کتاب الأشربۃ، باب استحباب إدارۃ الماء واللبن ونحوھما عن یمین المبتدیٔ، رقم الحدیث ۱۲۷ (۲۰۳۰) ، ۳ ؍ ۱۶۰۴۔الفاظ حدیث صحیح البخاری کے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت