فهرس الكتاب

الصفحة 1505 من 6348

[8 2] یہ درمیان میں ایمان والوں اور ان کی جزا کے متعلق جو آیت آئی ہے تو یہ اللہ کی اس سنت کے مطابق ہے کہ جہاں کفار اور ان کے انجام کا ذکر آتا ہے تو ساتھ ہی اہل ایمان اور ان کی جزا کا بھی ذکر آتا ہے اور اس کے برعکس بھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت