کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[60] یعنی آپ کے مسحور ہونے کی دلیل یہ دیتے ہیں کہ جو شخص یہ کہتا ہو کہ ''جب ہم مر کر مٹی میں مل جائیں گے، ہماری ہڈیاں بھی ختم ہوجائیں گی۔ تب بھی ہمیں زندہ کرکے از سر نو اٹھایا جائے گا'' بھلا اس کے سحر زدہ ہونے میں کوئی شک باقی رہ جاتا ہے۔؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.