فهرس الكتاب

الصفحة 5430 من 6348

[23] قرآن چونکہ اللہ کا کلام ہے جو جبریل کی زبان سے ادا ہوتا ہے۔ لہٰذا یہاں معزز رسول سے جبریل علیہ السلام بھی مراد لیے جاسکتے ہیں۔ اور اس لحاظ سے کہ بعینہ وہی الفاظ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔ معزز رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی ذات بھی مراد لی جاسکتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت