فهرس الكتاب

الصفحة 2383 من 6348

[13] اللہ کی موسیٰ علیہ السلام سے ہم کلامی:۔ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے یہ سوال اس لئے نہیں کیا تھا کہ موسیٰ علیہ السلام کو پتا نہ تھا کہ یہ میری لاٹھی ہے۔ بلکہ اس لئے کہا تھا کہ اسی لاٹھی کی ہیئت بدلنے والی تھی اور موسیٰ علیہ السلام کو پہلے خود یہ یقین دلانا مقصود تھا کہ وہی تمہاری لکڑی کی لاٹھی اژدھا بن سکتی ہے جسے تم ہر وقت اپنے پاس رکھتے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت