فهرس الكتاب

الصفحة 4046 من 6348

[46] یعنی ان کی سلطنت اور فرمانروائی ہماری عبادت گزاری کے آڑے نہ آسکی۔ شاہی میں فقیرانہ زندگی بسر کرنا بھی ایک بڑی آزمائش ہے جس میں وہ پورے اترے لہٰذا اللہ نے انہیں مقربین میں شامل کرلیا اور بلند درجات عطا فرمائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت