فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 6348

[18] یعنی اس لگائی بجھائی اور ان کی حرکات و سکنات سے کافروں کا بھی ان سے اعتماد اٹھ جائے گا اور ان کی حیثیت "دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا" کے مصداق ہوجائے گی تو انہیں معلوم ہوجائے گا کہ ان کے اعمال سراسر فتنہ و فساد پر مشتمل تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت