فهرس الكتاب

الصفحة 5396 من 6348

[5] عاتیۃٍ قوم عاد پر جو عقاب آیا وہ سخت آندھی کا عذاب تھا۔ ہوا نہایت سرد اور یخ بستہ تھی اور یہ ہوا اتنی سرکش تھی جس پر کسی مخلوق کا زورنہ چلتا تھا حتی کہ فرشتے جو ہوا کے انتظام پر مامور ہیں ان کے ہاتھوں سے نکلی جاتی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت