فهرس الكتاب

الصفحة 5315 من 6348

[13] یہ بڑی گمراہی کیا تھی؟ یہی بعث بعد الموت کا عقیدہ۔ کافر اسے ہی سب سے بڑی گمراہی سمجھتے تھے۔ کہ آج تک تو کوئی شخص مر کر واپس آیا نہیں۔ پھر ہم اس بات کو کیونکر تسلیم کرسکتے ہیں؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت