فهرس الكتاب

الصفحة 1558 من 6348

[86] فرشتوں نے جواب دیا کہ اب اس بحث کا کچھ فائدہ نہیں اللہ تعالیٰ ان پر عذاب کا فیصلہ کرچکا ہے اور ہمیں اس نے اسی غرض کے لیے مامور کردیا ہے۔ لہٰذا اب یہ موخر نہیں ہوسکتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت