فهرس الكتاب

الصفحة 6051 من 6348

[12] یعنی جو صحائف سیدنا ابراہیم کو عطا ہوئے اور سیدنا موسی علیہ السلام کو تورات سے پہلے عطا ہوئے (جو کہ بعض اقوال کے مطابق دس دس تھے) ان میں یہ مضمون قد افلح سے خیر وابقی تک مذکور تھا۔ یہ مضمون نہ کبھی منسوخ ہوا اور نہ بدلا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت