فهرس الكتاب

الصفحة 4417 من 6348

[50] یہاں ''اپنی قوم میں'' سے مراد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس نے اپنے درباریوں سے پکار پکار کر یہ باتیں کی ہوں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس نے اپنی ان باتوں کا اتنا پرزور پروپیگنڈا کیا ہو کہ اس کی قوم کے ہر فرد کے کانوں تک فرعون کی یہ آواز پہنچ گئی ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت