فهرس الكتاب

الصفحة 6205 من 6348

[6] انسان جب ماں کے پیٹ سے باہر آتا ہے اس وقت وہ کچھ بھی نہیں جانتا۔ اللہ تعالیٰ اسے قلم کے استعمال سے پہلے ہی بہت سی باتیں سکھا دیتا ہے۔ یہ پہلی وحی کی آخری آیت ہے جس میں یہ اشارہ بھی موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ علم دیا جارہا ہے جو جاننے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرصہ سے بے تاب تھے اور اس نے آپ کو اپنا نبی بنا لیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت