فهرس الكتاب

الصفحة 4924 من 6348

[21] کل سے مراد ان پر عذاب کا دن بھی ہوسکتا ہے اور قیامت کا دن بھی اور بہت جلد بھی یعنی یہ حقیقت جلد ہی واضح ہوجائے گی کہ اصل میں جھوٹا اور بڑیں مارنے والا کون تھا۔ صالح علیہ السلام یا انہیں جھٹلانے والے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت