کتاب کا نام: تفسیر تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی - ناشر: مکتبۃ السلام - اشاعت کا سال: 1432ھ - ماخذ: شاملہ اردو
[12] تاکہ گردوغبار سے ان کی آب و تاب ماند نہ پڑجائے۔ جنت کی حوریں بھی اپنے حسن، دلکشی اور آب و تاب کے لحاظ سے قیمتی موتیوں سے کسی صورت کم نہ ہونگی لہٰذا ان کی حفاظت بھی ایسے ہی کی جائے گی جیسے زر و جواہر اور موتیوں کی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.