فهرس الكتاب

الصفحة 1024 من 7481

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

صبح کی نماز میں قراءت

1024 حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: صَلَّيْتُ وَصَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ: ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ. حَتَّى قَرَأَ: {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ} [ق: 10] . قَالَ: فَجَعَلْتُ أُرَدِّدُهَا وَلَا أَدْرِي مَا قَالَ

ابو عوانہ نے زیاد بن علاقہ سے اور انہوں نے حضرت قطبہ نے مالک﷜ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے نماز پڑھی اور ہمیں رسول اللہﷺ نے نماز پڑھائی، آپ {ق والقرآن المجید} پڑھی حتی کہ آپ نے {والنخل باسقت} (اور کجھور کے بلند وبالا درخت) پڑھا تو میں اس آیت کو بار بار (ذہن میں) دہرانے لگا اور آپ نے جو کہا مجھے اس (کے مفہوم) کا پتہ نہ چلا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت