فهرس الكتاب

الصفحة 433 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

آپﷺ کاقول ہے:'' وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !'' ایک اور قول ہے:'' میں نے نور دیکھا''

433 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ"، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: {مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى} [النجم: 11] ، قَالَ: «رَأَى جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ لَهُ سِتُّمِائَةِ جَنَاحٍ» "

حفص بن غیاث نے شیبانی سے حدیث سنائی، انہوں نے زر سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ ( بن مسعود) ﷜ سے روایت کی ، انہوں نے آیت:''جھوٹ نہ دیکھا دل نے، جو دیکھا '' پڑھی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے جبریلﷺ کو دیکھا ان کے چھ سو پر تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت