فهرس الكتاب

الصفحة 5449 من 7481

کتاب: لباس اور زینت کے احکام

5449 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو قَالَ عَمْرٌو وَقُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا وَقَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا تَزَوَّجْتُ أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ

قتیبہ بن سعید ،عمروناقد اور اسحٰق بن ابرا ہیم نے کہا: ہمیں سفیان نے ابن منکدرسے حدیث بیان کی ،انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: جب میں نے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پو چھا:"کہا تم نے بچھونوں کے غلا ف بنا ئے ہیں ؟"میں نے عرض کی، ہمارے پاس غلا ف کہاں سے آئے ؟ آپ نے فرما یا:"اب عنقریب ہو ں گے۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت