فهرس الكتاب

الصفحة 5506 من 7481

کتاب: لباس اور زینت کے احکام

5506 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو الرَّبِيعِ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ التَّزَعْفُرِ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ حَمَّادٌ يَعْنِي لِلرِّجَالِ

یحییٰ بن یحییٰ ،ابو ربیع اور قتیبہ بن سعید نے ہمیں حدیث بیان کی۔یحییٰ نے کہا:ہمیں خبر دی اور دوسرے دونوں نے کہا:ہمیں حماد بن زید نے عبدالعزیز بن صہیب سے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےروایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زعفرانی رنگ (سے رنگے کپڑے پہننے) سے منع فرمایا۔قتیبہ نے کہا کہ حماد نے کہا:یعنی مردوں کو (منع فرمایا)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت