فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
1316 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: أَخْبَرَنِي بِذَا أَبُو مَعْبَدٍ، ثُمَّ أَنْكَرَهُ بَعْدُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كُنَّا نَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ»
زہیر بن حرب نے کہا:ہمیں سفیان بن عیینہ نے عمرو (بن دینار ) سے حدیث سنائی 'انھوں نے کہا:مجھے ابو معبد نے ابن عباس رضی اللہ عنھما سے اس بات کی خبر دی 'بعد میں ( بھول جانے کی وجہ سے ) اس سے انکار کر دیا 'انھوں (ابن عباس) نے کہا کہ ہمیں رسول اللہ کی نماز ختم ہونے کا پتہ تکبیر سے چلتا ہے ۔