فهرس الكتاب

الصفحة 5604 من 7481

کتاب: معاشرتی آداب کا بیان

5604 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيَّرَ اسْمَ عَاصِيَةَ وَقَالَ أَنْتِ جَمِيلَةُ قَالَ أَحْمَدُ مَكَانَ أَخْبَرَنِي عَنْ

احمد بن حنبل،زہیر بن حرب،محمد بن مثنیٰ،عبیداللہ بن سعید اور محمد بن بشار نے (ان سب نے) کہا:ہمیں یحییٰ بن سعید نے عبیداللہ سے حدیث بیان کی،کہا:مجھے نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاصیہ (نافرمانی کرنے والی) کانام تبدیل کردیا اور فرمایا:"تم جمیلہ (خوبصورت) ہو۔"

احمد نے"مجھے خبر دی"کی جگہ"سے روایت ہے۔"کہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت