فهرس الكتاب

الصفحة 1660 من 7481

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان

1660 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ هَلْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى قَالَتْ لَا إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ

سعید جزیری نے عبداللہ بن شقیق سے روایت کی ،انھوں نےکہا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے تھے؟انھوں نے کہا: نہیں،الا یہ کہ باہر (سفر) سے واپس آئے ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت