فهرس الكتاب

الصفحة 137 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

137 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنِ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حُمْرَانَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مِثْلَهُ سَوَاءً

ابن علیہ کے بجائے بشر بن مفضل نے بھی خالد حذاء سے یہی روایت بیان کی ،انہوں نے ولید ابو بشر سے روایت کی ، انہوں نے کہا: میں نے حمران سے سنا ، انہوں نے کہا: میں نے حضرت عثمان ﷜ سےسنا، وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا اس کے بعد بالکل سابقہ روایت کی طرح بیان کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت