فهرس الكتاب

الصفحة 6372 من 7481

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب

6372 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ خَادِمُكَ أَنَسٌ، ادْعُ اللهَ لَهُ، فَقَالَ: «اللهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ»

محمد بن جعفر نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث سنائی ،انھوں نے کہا: میں نے قتادہ سے سنا ،وہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کررہے تھے، انھوں نے حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انھوں نے کہا: اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !انس آپ کا خادم ہے آپ اس کے لیے اللہ سے دعا کیجئے تو آپ نے کہا::"اے اللہ !اس کے مال اور اولاد کو زیادہ کر اور اس کو جو کچھ تو نے عطا کیا ہے ،اس میں برکت عطافر ما !"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت