1241 أَخْبَرَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ، وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ»
سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انھوں نے حضرت انس بن مالک سے اور انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا:'' جب رات کا کھا نا آ جائے اور نماز کے لیے تکبیر (بھی ) کہہ دی جائے تو پہلے کھانا کھا لو