فهرس الكتاب

الصفحة 1037 من 7481

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

1037 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِـ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ

۔ شعبہ نے عدی سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت براء ﷜ کو نبی اکرمﷺ سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپﷺ سفر میں تھے، آپ نے عشاء کی پڑھائی تو اس کی ایک رکعت میں {والتین والزیتون} پڑھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت