کتاب: جنت'اس کی نعمتیں اور اہل جنت
7164 حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ خَالِدٍ الْكَاهِلِيِّ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لَهَا سَبْعُونَ أَلْفَ زِمَامٍ مَعَ كُلِّ زِمَامٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَجُرُّونَهَا
حضرت عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے روایت ہے ،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اس (قیامت کے) روز جہنم کو لایا جائے گا،اس کی ستر ہزار لگامیں ہوں گی ،ہر کام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے جو اسے کھینچ رہے ہوں گے۔"