آپﷺ کاقول ہے:'' وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !'' ایک اور قول ہے:'' میں نے نور دیکھا''
434 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، سَمِعَ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: {لَقَدْ رَأَى مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَى} [النجم: 18] ، قَالَ: «رَأَى جِبْرِيلَ فِي صُورَتِهِ لَهُ سِتُّمِائَةِ جَنَاحٍ»
شعبہ نے سلیمان شیبانی سے حدیث بیان کی، انہوں نے زربن حبیش سے سنا کہا کہ حضرت عبداللہ ( بن مسعود) نے آیت ''آپ نے اپنے رب کی بڑی نشانیاں دیکھیں '' پڑھی ، کہا: رسو ل اللہ ﷺ نے جبریل کو ان کی (اصل) صورت میں دیکھا ، ان کے چھ سو پر تھے ۔