فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 435 من 7481
آپﷺ کاقول ہے:'' وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !'' ایک اور قول ہے:'' میں نے نور دیکھا''
435 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، {وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى} [النجم: 13] ، قَالَ: «رَأَى جِبْرِيلَ»
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (اللہ کے فرمان) آپ ﷺنے اسے ایک اور بار اترتےہوئے دیکھا(کے بارے میں کہا''آپﷺ نے جبرائیل علیہ سلام کو دیکھا
حجم الخط: