فهرس الكتاب

الصفحة 1079 من 7481

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

رکوع اور سجدوں میں قرآن پڑھنا ممنوع ہے

1079 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَإِسْحَاقُ، قَالَا: أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: «نَهَانِي حِبِّي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ أَقْرَأَ رَاكِعًا أَوْ سَاجِدًا

داؤد بن قیس نے کہا: مجھے ابراہیم بن عبد اللہ بن حنین نے اپنے والد، انہوں نے حضرت ابن عباس﷜ سے اور انہوں نے حضرت علی﷜ سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ میرے حبیبﷺ نے مجھے اس بات سے منع فرمایا تھا کہ میں رکوع یا سجدے میں قرآن پڑھوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت