1131 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ
۔ (ابن ابی فدیک کے بجائے) ابو بکر حنفی نے ضحاک بن عثمان سے اسی (مذکورہ) سند کےساتھ روایت کی کہ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا: ... آگے سابقہ حدیث کے مانند ہے