مسجد نبوی کی تعمیر
1170 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
معمر نے زہری سے، انہوں نے ابن مسیب اور ابو سلمہ (بن عبد الرحمن) سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے اسی طرح بیان کیا۔