فهرس الكتاب

الصفحة 1203 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

نماز کے دوران میں بات چیت کی حرمت اور پہلے جواز کا منسوخ ہونا

1203 دَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ شُبَيْلٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ::"كُنَّا نَتَكَلَّمُ فِي الصَّلَاةِ يُكَلِّمُ الرَّجُلُ صَاحِبَهُ وَهُوَ إِلَى جَنْبِهِ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى نَزَلَتْ {وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} [البقرة: 238] فَأُمِرْنَا بِالسُّكُوتِ، وَنُهِينَا عَنِ الْكَلَامِ"

ہشیم نے اسماعیل بن ابی خالد سے ،انھوں نے حارث بن شبیل سے ،انھوں نے ابوعمر و شیبانی سے اور انھوں نے حضرت زید بن ارقم ﷜رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا: ہم نماز میں بات چیت کر لیا کرتے تھے ، ایک آدمی نماز میں اپنے ساتھی سے گفتگو کرلیتا تھا یہاں تک کہ یہ آیت اتری، (وقوم للہ قنتین) '' اللہ کے حضور انتہائی خشوع و خضوع کے عالم میں کھٹرے ہو'' تو ہمیں خاموش رہنے کاحاکم دیا گیا ہمیں گفتگوکرنے سے روک دیا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت