فهرس الكتاب

الصفحة 1231 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

دوران نماز یا نماز کے علاوہ مسجد میں تھوک یا(یا گلے کی الائش ) پھنیکنا ممنوع ہے

1231 وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ يَحْيَى: أَخْبَرَنَا، وَقَالَ قُتَيْبَةُ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا»

ابو عوانہ نے قتادہ سے اور انھوں نے حضرت انس بن مالک ﷜ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''مسجد میں تھوکنا ایک گنا ہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ (اگر فرش کچا ہےتو ) اسے دفن کر دیا جائے ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت