1237 حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا، بِمِثْلِهِ
بشر کے بجائے )عباد بن عوام نے کہا: ہمیں ابو مسلمہ سعید بن یزید نے حدیث سنائی ، انھوں نے کہا: میں نے حضرت انس سے سوال کیا (آگے ) پہلی روایت کی طرح ہے