فهرس الكتاب

الصفحة 1281 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

نماز میں بھول جانے اور سجدہ سہو کا بیان

1281 دَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ خَمْسًا» ، فَلَمَّا سَلَّمَ قِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ: «وَمَا ذَاكَ؟» قَالُوا: صَلَّيْتَ خَمْسًا، «فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ»

حکم نے ابراہیم سے ، انھوں نے علقمہ سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود ﷜) سے روایت کی کہ نبی کریم ﷺنے ظہر کی نماز (میں ) پانچ رکعات پڑھا دیں ، جب آپ نے سلام پھیر ا تو آپ سے عرض کی گئی: کیا نماز میں اضافہ کر دیا گیا ہے ؟ آپ نے فرمایا: '' وہ کیا ہے ؟'' صحابہ نے کہا: آپ نے پانچ رکعات پڑھی ہیں ۔ توآپ نے دو سجدے کیے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت