1302 وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، مَوْلَى بَنِي مَخْزُومٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ: «سَجَدَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ»
صفوان بن سلیم نے بنو مخزوم کے آزاد کردہ غلام عبد الرحمٰن اعرج سے روایت کی 'انھوں نے حصرت ابو ھریرہ سے روایت کی ' انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے (اذا اسّماء انشقّت) اور ( اقراباسم ربّک) میں سجدہ کیا ۔
صفوان بن سلیم نے بنو مخزوم کے آزاد کردہ غلام عبد الرحمٰن اعرج سے روایت کی 'انھوں نے حصرت ابو ھریرہ سے روایت کی ' انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے (اذا اسّماء انشقّت) اور ( اقراباسم ربّک) میں سجدہ کیا ۔