فهرس الكتاب

الصفحة 1327 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

۔ نماز میں کن چیزوں سے پناہ مانگی جاتی ہے

1327 وحَدَّثَنِيهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا هِقْلُ بْنُ زِيَادٍ، ح قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، جَمِيعًا عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: «إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ مِنَ التَّشَهُّدِ» وَلَمْ يَذْكُرِ «الْآخِرَ»

ہقل بن زیاد اور عیسیٰ بن یونس دونوں نے اوزاعی کی مذکورہ سند سے یہی حدیث روایت کی ،ا س میں ہے ، آپ نے فرمایا: ''جب تم میں سے کوئی تشہد سے فارغ ہو ۔۔۔۔۔'' انھوں نے الآخر (آخری تشہد ) کے الفاظ نہیں کہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت