فهرس الكتاب

الصفحة 1334 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

۔ نماز میں کن چیزوں سے پناہ مانگی جاتی ہے

1334 قَالَ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ:"بَلَغَنِي أَنَّ طَاوُسًا قَالَ لِابْنِهِ: أَدَعَوْتَ بِهَا فِي صَلَاتِكَ؟ فَقَالَ: لَا، قَالَ: أَعِدْ صَلَاتَكَ، لِأَنَّ طَاوُسًا رَوَاهُ عَنْ ثَلَاثَةٍ أَوْ أَرْبَعَةٍ، أَوْ كَمَا قَالَ"

ولید نے اوزاعی سے ، انہوں نے ابو عمار ۔ ان کا نام شداد بن عبداللہ ہے ۔ سے ، انھوں نے ابو اسماء سے اور انھوں نے حضرت ثوبان ﷜ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین دفعہ استغفار کرتےاور اس کے بعد کہتے: اللہم انت السلام و منک السلام ،تبارکت ذاالجلال والاکرام '' اے اللہ ! تو ہی سلام ہے اور سلامتی تیری ہی طرف سے ہے ،تو صاحب رفعت و برکت ہے ، اے جلال والے اور عزت بخشنے والے !''

ولید نے کہا:میں نے اوزاعی سے پوچھا: استغفار کیسے کیا جائے ؟ انھوں نے کہا: استغفر اللہ ،استغفر اللہ کہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت