فهرس الكتاب

الصفحة 1356 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

تکبیر تحریمہ اور قراءات کے درمیان کیا کہا جائے

حضرت ابوہریرہ ﷜فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب دوسری رکعت سے اٹھتے تو (الحمد اللہ رب العٰلمین ) سے قراءت کا آغاز کر دیتے (کچھ دیر ) خاموشی اختیار نہ فرماتے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت