فهرس الكتاب

الصفحة 1390 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

جسے نماز کی ایک رکعت مل گئی ، اسے وہ نماز مل گئی

1390 دَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: «لَا يُسْتَطَاعُ الْعِلْمُ بِرَاحَةِ الْجِسْمِ

عبداللہ بن یحییٰ بن ابی کثیر نے کہا: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا:علم جسم کی راحت سے حاصل نہیں ہوسکتا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت