فهرس الكتاب

الصفحة 1398 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

گرمی میں شدت نہ ہو تو ظہر کو اول وقت میں جلد ی پڑھنا مستحب ہے

1398 وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ هَذَا الْحَرَّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ»

علاء نے اپنے والد (عبدالرحمان بن یعقوب) سے ، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''یہ گرمی آتش دوزخ کی لپٹوں میں سے ہے ، اس لیے نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت