1418 وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ عَمْرٌو: يَبْلُغُ بِهِ، وقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَفَعَهُ
ابو بکر بن ابی شبیہ اور عمرو الناقد نے کہا: ہمیں سفیان نے زہر سے ، انھوں نے سالم سے اور انھوں نے اپنے والد (ابن عمر ) سے حدیث بیان کی ۔
عمرو نے کہا: (ابن عمر ) اس حدیث کی سند کو (رسول اللہ ﷺ تک) پہنچاتے تھے ۔ ابو بکر نے کہا: (انھوں نے ) اس حدیث کو مرفوعا بیان کیا ۔