1433 وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «وَالْمَلَائِكَةُ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ» بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي الزِّنَادِ
ہمام بن منبہ نے حضرت ابو ہریرہ سے اور انھوں نے نبی اکرمﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا: ''فرشتے ایک دوسرے کے پیچھے تمھار ے پاس آتے ہیں ۔'' (اس حدیث میں ملائکہ کا لفظ یتعاقبون سے پہلے ہے ۔) ۔۔۔۔۔ (باقی روایت ) ابو زناد کی روایت کے مانند ہے