1474 وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ، وَأَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا»
شعیب نے زہری سے روایت کی ، کہا: مجھے سعیداور ابو سلمہ نے خبر دی کہ حضرت ابو ہریرہ نےکہا: میں نے نبی ﷺ سے سنا ، آپ فرما رہے تھے ۔۔۔۔آگے معمر سے عبدالاعلیٰ کی (مذکورہ بالا ) حدیث کی ﷾طرح ہے ، اس کے سوا کہ انھوں نے (درجے کی بجائے ) ''پچیس جز ''کہا ۔