فهرس الكتاب

الصفحة 1477 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

باجماعت نماز کی فضیلت ، اس سے پیچھے رہنے پروعید اور(وضاحت کہ )نماز باجماعت فرض کفایہ ہے

1477 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ الْفَذِّ بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً»

مالک نے نافع سے اورانھوں نے حضرت ابن عمر ﷜ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:''با جماعت نماز پڑھنا اکیلے کی نماز سے ستائیس درجے افضل ہے ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت