فهرس الكتاب

الصفحة 1479 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

باجماعت نماز کی فضیلت ، اس سے پیچھے رہنے پروعید اور(وضاحت کہ )نماز باجماعت فرض کفایہ ہے

1479 وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، ح قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ: بِضْعًا وَعِشْرِينَ، وقَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ: سَبْعًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً،

ابو بکر بن ابی شیبہ نےہمیں حدیث سنائی ، کہا: ہمیں ابو اسامہ اور (محمد بن عبداللہ ) ابن نمیر نے حدیث سنائی ، نیز ابن نمیر نے (کہا:) ہمیں میرے والد نے حدیث سنائی ، ان دونوں ) (ابو اسامہ اور ابن نمیر ) نے کہا: ہمیں عبیداللہ نے اسی سندکے ساتھ یہی حدیث بیان کی ۔ابن نمیر نے اپنےوالد سے روایت کردہ حدیث میں بضعا و عشرین (بیس سے زائد ) کے الفاظ روایت کیے اور ابوبکر بن ابی شبیہ نے اپنی روایت میں ستائیس درجے کہا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت